Post Reply 
 
Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے شہری کو پلاٹ الاٹ کرنے کے باوجود ملکیت
04-29-2010, 10:43 AM
Post: #1
لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے شہری کو پلاٹ الاٹ کرنے کے باوجود ملکیت
ایک شہری محمد افسر نے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ خواجہ محمد شریف کو درخواست دی تھی کہ میاں نوازشریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب انیس سو چھیاسی میں اسے ایک پلاٹ دیا تھا مگرایل ڈی اے نے تاحال مزکورہ پلاٹ اس کے نام منتقل نہیں کیا جبکہ اسے آج تک قبضہ بھی نہیں دیا گیا۔ چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے شہری محمد افسر کی درخواست پراز نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے تیس اپریل تک جواب طلب کر لیا ہے۔
Visit this user's website Find all posts by this user
Quote this message in a reply
04-29-2010, 10:53 AM
Post: #2
سینما گھروں کی کمی پوری کرنے کیلئے ہاﺅسنگ سکیموں میں پلاٹ مختص کیا جائے : میاں امجد ف
لاہور(کلچرل رپورٹر) یونائٹڈ فلم ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیرمین میاں امجد فرزند نے کہا ہے کہ پاکستان میں سینماﺅں گھروں کی کمی ہے اس کمی کو پورا کرنے کے لیے ہر شہر میں شروع ہونےوالی سرکاری وغیر سرکاری ہاﺅسنگ سکیم میں سینما ہال کیلئے ایک پلاٹ لازمی مختص کرنا چاہیے اس کے علاوہ بڑے شہروں میں تعمیر ہونےوالے شاپنگ مال میں بھی ایک سینما ہال کو لازم قرار دیا جائے اس طرح کے اقدامات سے فلم انڈسٹری کو بڑی مارکیٹ میسر آ جائے گی ۔ایک زمانہ تھا کہ ملک میں 1200سے زیادہ سینما گھر ہوا کرتے تھے اب اُن کی تعداد ا کم ہو کر 150 رہ گئی ہے اس سے فلم پروڈیوسر کو اپنی فلم سینما میں لگانے کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور سینما کی تعداد کم ہونے سے اکثر فلم پروڈیوسروں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میاں امجد فرزند نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلم انڈسٹری کی بھلائی کیلئے فوری طور پر نئی ہاﺅسنگ سکیموں اور شاپنگ مال میں ایک سینما ہال ضرور تعمیر کروانے کا قانون منظور کریں ۔
Visit this user's website Find all posts by this user
Quote this message in a reply
Post Reply 


Possibly Related Threads...
Thread: Author Replies: Views: Last Post
  سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیکٹر ای الیون کا مشترکہ رہائشی منصوبہ کالعدم قرار دیدیا Lahore_Real_Estate 0 2,617 04-16-2011 12:30 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate

Forum Jump:


User(s) browsing this thread: 1 Guest(s)