وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات رحمت اللہ کاکڑ کا تقریب سے خطاب
|
07-17-2010, 12:05 PM
Post: #1
|
|||
|
|||
وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات رحمت اللہ کاکڑ کا تقریب سے خطاب
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات رحمت اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سرکاری ملازمین اور عوام کے مسائل سے بے خبر نہیں، ملک میں مکانات کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزارت ہاﺅسنگ بہت سے منصوبے شروع کر چکی ہے، آئی 16 میں اڑھائی سال کے اندر شہریوں کو فلیٹس تعمیر کر کے دیئے جائیں گے جن کی قیمت تین سال کی آسان اقساط میں وصول کی جائے گی، کری روڈ پر رہائشی منصوبے کیلئے 101 ایکڑ اراضی حاصل کر لی، عوام پرائیویٹ سکیموں کی بجائے سرکاری سکیموں پر اعتماد کر رہے ہیں۔
|
|||
« Next Oldest | Next Newest »
|
User(s) browsing this thread: 1 Guest(s)