The following warnings occurred:
Warning [2] count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable - Line: 802 - File: showthread.php PHP 7.4.29 (Linux)
File Line Function
/showthread.php 802 errorHandler->error





Post Reply 
 
Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے شہری کو پلاٹ الاٹ کرنے کے باوجود ملکیت
04-29-2010, 10:43 AM
Post: #1
لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے شہری کو پلاٹ الاٹ کرنے کے باوجود ملکیت
ایک شہری محمد افسر نے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ خواجہ محمد شریف کو درخواست دی تھی کہ میاں نوازشریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب انیس سو چھیاسی میں اسے ایک پلاٹ دیا تھا مگرایل ڈی اے نے تاحال مزکورہ پلاٹ اس کے نام منتقل نہیں کیا جبکہ اسے آج تک قبضہ بھی نہیں دیا گیا۔ چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے شہری محمد افسر کی درخواست پراز نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے تیس اپریل تک جواب طلب کر لیا ہے۔
Visit this user's website Find all posts by this user
Quote this message in a reply
Post Reply 


Messages In This Thread
لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے شہری کو پلاٹ الاٹ کرنے کے باوجود ملکیت - Lahore_Real_Estate - 04-29-2010 10:43 AM

Possibly Related Threads...
Thread: Author Replies: Views: Last Post
  سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیکٹر ای الیون کا مشترکہ رہائشی منصوبہ کالعدم قرار دیدیا Lahore_Real_Estate 0 2,613 04-16-2011 12:30 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate

Forum Jump:


User(s) browsing this thread: 1 Guest(s)