Meeting of LDA City Supervisory Committee on the direction of Director General LDA
مورخہ3فروری 2022* ۔
ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احمد عزیزتارڑ کی ہدایت پر ایل ڈی اے سٹی سپروائزری کمیٹی کااجلاس
ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ہاؤسنگ قدیر احمد باجوہ نے اجلاس کی صدارت کی
اجلاس میں ترقیاتی کاموں اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
ایل ڈی اے سٹی میں تمام ترقیاتی کام جلداز جلد مکمل کیے جائیں۔قدیر احمد باجوہ
ایل ڈی اے سٹی کی قرعہ اندازی جلد کروانے کی تیاری کی جائے۔ قدیر احمد باجوہ
ایل ڈی اے سٹی کے مین گیٹ اور سڑکوں کاکام جلد مکمل کیاجائے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ہاؤسنگ
اجلاس میں کمرشل اور رہائشی پلاٹوں کے مختلف معاملات کا جائزہ لیا گیا۔قدیر احمد باجوہ
قدیر احمد باجوہ کی سکیم میں بجلی، سیوریج ودیگر یوٹیلٹی سروسز کے کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
قدیر احمد باجوہ کی انجینئر ونگ کو سکیم کے ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
ایل ڈی اے سٹی میں واقع سائٹ آفس کو فعال رکھا جائے۔ قدیر احمد باجوہ
سپروائزری کمیٹی کا اجلاس آئندہ سائٹ آفس میں منعقد ہواکرے گا۔ قدیرا حمد باجوہ
سائٹ آفس اجلاس میں سکیم کے معاملات کا بہترانداز سے جائزہ لیا جا سکے گا۔ قدیرا حمد باجوہ
ایل ڈی اے سٹی کے متعلق مختلف سفارشات گورننگ باڈی کوبھیج