Post Reply 
 
Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
"Sir you can't participate in politics for two years", Pervez tells Pervez
10-31-2008, 03:59 PM
Post: #1
"Sir you can't participate in politics for two years", Pervez tells Pervez
مشرف صدارت: بے وقت کی راگنی‘


علی سلمان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

مسلم لیگ قاف رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے قراردیا ہے کہ سابق صدر مشرف کو مسلم قاف کا صدر بنانا بے وقت کی راگنی ہے۔ انہوں نے ان معاملات کو وزارتی وائرس کا شکار لوگوں کی کارستانی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان پر سپرے کردیا گیا ہے اور مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔


یہ بات انہوں نے لاہور میں ڈیوس روڈ پر مسلم لیگ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

بدھ کو ہونے والی اپنی تازہ پریس کانفرنس میں چودھری پرویز الہی نے کہا کہ انہوں نے پرویز مشرف کا ساتھ اتنا دیا جتنا خود انہوں نے اپنا ساتھ نہیں دیا تھا، انہیں پانچ برس کے لیے صدر بھی منتخب کرایا لیکن جب پرویز مشرف نے صدارت سے استعفی دیدیا تو وہ بات ختم ہوگئی۔

انہوں نے بعض افراد کی رائے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں عام انتخابات میں اس وقت کے صدر مشرف مخالف ووٹ کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

پرویز الہی ان اخباری اطلاعات کا جواب دے رہے تھے جن کے مطابق سابق صدر مشرف ان کی جماعت کی قیادت سنبھالنا چاہتے ہیں۔

ان اطلاعات کے مطابق مسلم لیگی رہنما حامد ناصر چٹھہ کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ کے بعض عہدیداروں کے اجلاس میں پارٹی قیادت کی تبدیلی پر زور دیا گیا جبکہ ایک مسلم لیگی رہنما ریاض فتیانہ کے قیادت کی تبدیلی کے بارے میں کئی بیانات منظر عام پر آچکے ہیں۔

سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا کہ پرویز مشرف کو مشورے دینے والے لوگ ان سے مخلص ہیں نہ پارٹی کی کوئی خدمت کررہے ہیں۔ پرویز الہی نے کہا کہ پاکستان کے آئین کے مطابق سابق صدر مشرف دو برس تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے۔
پرویز الہی نے کہا کہ ان کی جماعت کے انتخابات اگست سنہ دوہزار نو میں ہونگے جس میں جنرل کونسل کے ممبر ہی حصہ لے سکتے ہیں اور جنرل کونسل کے ممبران کی تعداد تین ہزار سے زائد ہے۔

ان سے پوچھا گیا کہ کیا صدر مشرف مسلم لیگ کی جنرل کونسل کے ممبر ہیں تو ان کے ہمراہ موجود مسلم لیگ قاف کے سیکرٹری اطلاعات مشاہد حسین نے وضاحت کی کہ صدر مشرف جنرل کونسل کے ممبر نہیں ہیں۔

پرویز الہی نے کہا کہ وہ کیسے ممبر ہوسکتے ہیں؟ ان پر دوبرس تک سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے کی پابندی ہے۔ پرویز الہی نے کہا کہ دو برس کے بعد دیکھیں گے کہ حالات کیا بنتے ہیں؟مسلم لیگ نون سے اتحاد کے بارے میں ایک سوال کےجواب میں انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کے کارکنوں کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، ان کے ضلعی اور ٹاؤن ناظمین کے فنڈز روک دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون پہلے اپنا عمل بہتر بنائے پھر ہی کوئی بات کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ نون آپس میں ملے ہوئے ہیں اور مسلم لیگ قاف ہی حقیقی اپوزیشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے رابطے سب سے ہیں۔


http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2008/10/081029_mush_pilahi_sen.shtml


[Image: p12-02.jpg]

http://www.dailywaqt.com/311008
Find all posts by this user
Quote this message in a reply
Post Reply 


Possibly Related Threads...
Thread: Author Replies: Views: Last Post
  No plan to build 'new Islamabad' on the cards: CDA chief tells Senate body Salman 0 10,119 10-05-2013 12:10 PM
Last Post: Salman
  Jawad Paul tells CDA to speed up development work Salman 0 10,677 08-16-2013 12:08 PM
Last Post: Salman
  Bahria Town counsel tells housing society affected persons: Choose compensation or li Salman 0 16,627 08-03-2012 12:26 PM
Last Post: Salman
  SC tells CDA to submit details of plots’ remodeling in Sector I-8 Lahore_Real_Estate 0 4,206 10-04-2011 01:15 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  Shahbaz tells Zardari to watch out for long march Lahore_Real_Estate 0 3,686 10-03-2011 03:06 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  Ashiana Housing Scheme another scam in offing: Pervez Lahore_Real_Estate 0 4,316 06-30-2011 02:25 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  Govt to sanction only 700MW RPPs, says Pervez Ashraf Lahore_Real_Estate 0 3,288 01-25-2011 12:19 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  Pak Politics & Pak Awam (Javed Ch) LRE 0 4,006 01-05-2011 12:28 AM
Last Post: LRE
  PM tells Taseer to improve ties with 'N' Lahore_Real_Estate 0 3,215 10-25-2010 03:39 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  'Sorry' Pervez Musharraf launches new Pakistan party Lahore_Real_Estate 0 3,742 10-02-2010 01:26 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  Count us out, Nawaz tells Gilani Lahore_Real_Estate 0 3,725 09-22-2010 12:47 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  9/11 and 9 years Lahore_Real_Estate 0 3,084 09-14-2010 12:14 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  DHA to participate in flood relief operations Lahore_Real_Estate 0 3,300 08-06-2010 01:27 PM
Last Post: Lahore_Real_Estate
  Flaws in Journalism and Politics (Javed Ch) LRE 0 3,796 07-14-2010 12:48 AM
Last Post: LRE
  British Standards & Pakistan/Pakistani Politics (Javed Ch) LRE 0 4,092 06-03-2010 11:31 PM
Last Post: LRE
  Ethics Vs Politics! LRE 0 3,529 05-28-2010 01:15 AM
Last Post: LRE
  Well Done Raja Pervez Ashraf! LRE 0 3,692 05-18-2010 04:19 PM
Last Post: LRE
  Fake Degrees, Pak Politics & PM Gillani! LRE 0 3,497 05-13-2010 05:58 PM
Last Post: LRE
  Disgusting Politics (Fake Degrees of Parlimentarians) LRE 7 23,049 04-29-2010 11:49 PM
Last Post: LRE
  Tighten your belts, Khusro Pervez tells Lahoris: Commissioner announces energy conse Lahore_Real_Estate 0 4,300 04-21-2010 11:15 AM
Last Post: Lahore_Real_Estate

Forum Jump:


User(s) browsing this thread: 1 Guest(s)