سی پیک مزید 46 ارب ڈالر کے نئے منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال
|
11-21-2017, 12:35 PM
Post: #1
|
|||
|
|||
سی پیک مزید 46 ارب ڈالر کے نئے منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال
سی پیک مزید 46 ارب ڈالر کے نئے منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال
کراچی (کامرس رپورٹر) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیے جانے والے منصوبوں کی حتمی منظوری چائنہ اور پاکستان کی مشترکہ تعاون کمیٹی(جے سی سی) سے لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سی پیک پر چائنہ اور پاکستان کی ساتویں جے سی سی کے اجلاس رواں ماہ 21 اور 22 نومبر کو ہوں گے۔ اس اجلاس میں سی پیک کے لانگ ٹرم پلان کی منظوری دی جائے گی، جس کے تحت سی پیک میں متعدد نئے منصوبے شامل کیے جانے ہیں چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کی ساتویں جے سی سی میں چند نئے منصوبوں کی شمولیت کے بعد 46ارب ڈالر لاگت کے اس منصوبے کی لاگت 55ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع کی جارہی ہے۔ |
|||
« Next Oldest | Next Newest »
|
Possibly Related Threads... | |||||
Thread: | Author | Replies: | Views: | Last Post | |
حکومت کا سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے خصوصی ٹربیونلز قائم کرنے کا فیصلہ | LRE-Azan | 0 | 1,245 |
08-23-2021 07:53 PM Last Post: LRE-Azan |
User(s) browsing this thread: 1 Guest(s)